More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Urdu Chapter 9 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
مولانا ظفر علی خاں کے توند سے محروم ہونے کی وجہ تھی
Choose an answer
ورزش
فاقہ کشی
بیماری
مصروفیت
Previous
Skip
Next
Question # 2
مولانا کس دور میں فوج میں رہے.
Choose an answer
حیدرآباد کی ملازمت کے زمانے میں
لاہور کی ملازمت کے زمانے میں
کراچی کے ملازمت کے زمانے میں.
لکھنو کی ملازمت کے زمانے میں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
چچا صدیق انصاری گدیلے پر بیٹھے کیا کررہے تھے.
Choose an answer
نسوار کی جگالی
پانوں کی جگالی
سپاری کی جگالی
کھانے کے بعد کی جگالی
Previous
Skip
Next
Question # 4
مشہور نظم بحیرہ قلزم کس کی ہے.
Choose an answer
الطاف حسین حالی
مولانا شائق
مولانا ظفر علی خان
غالب
Previous
Skip
Next
Question # 5
مصنف کو کس نے بتایا کہ مولانا ظفر علی خان آئے ہیں.
Choose an answer
چچآ صدیق نے
مولانا شائق نے
شبیر احمد عثمانی نے
شبلی نعمانی نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب مصنف نے غالب کا نام لیا تو مولانا نے کس کا زکر کیا.
Choose an answer
مسلم لیگ کا
برکن ہیڈ کا
شائق احمد کا
سائمن کمیشن کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
مولانا کس چیز کے استاد تھے
Choose an answer
بولنے کے
زبان کے
محاورے کے
زبان اور محاورے کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصنف کس اخبار کے دفتر میں بیٹھا تھا.
Choose an answer
عروج
ایکسپریس
نئی دنیا
جسارت
Previous
Skip
Next
Question # 9
اخبار زمیندار کا دفتر کہاں ہے.
Choose an answer
لاہور میں
گجرات میں
ملتان میں
ُپشاور میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
سبق مولانا ظفر علی خان کس سے اخذ کیا گیا ہے.
Choose an answer
دھنک پر قدم
آہنگ
نیرنگ خیال
مردہ ویدہ
Previous
Skip
Next
Back