ICS Part 2 Urdu Chapter 8 Test Online With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Urdu Chapter 8 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہوائی سفر میں کون بیگم صاحبہ کے ساتھ ہولیا. ان کی بہن ان کی ماں ان کی بیٹی ان کی خالہ
2 میاں کتنی دیر پہلے جاچکے تھے. دس ماہ دو ماہ تین ماہ پانچ ماہ
3 ٹوکیو سے ہولو لو تک سفر کے دوران نیچے اور اوپر کیا ہوتا ہے. اوپر خدا نیچے بحرالکاہل الف اور ب دونوں کچھ نہیں.
4 بیگم صاحبہ نے گھر سمیٹھ کر کس میں بند کیا. سٹور میں کمرے میں بیگ میں گیراج میں
5 بیگم صاحبہ نے گھر سمیٹھ کر کس میں بند کیا. سٹور میں کمرے میں بیگ میں گیراج میں
6 بیگم صاحبہ کس کام میں طاق تھیں. سامان سمیٹھنےمیں گھر سمیٹھنےمیں کپٹرے سمیٹھنے میں جوتے سمییٹھنےمیں.
7 سبق "ہوائی" کس کتاب سے مآخذ ہے. دھنک پر قدم کپاس کا پھول راگ رنگ پس پردہ
8 بیگم اختر ریاض الدین کا سن پیدائش 1836 1900 1914 1928
9 بیگم اختر ریاض الدین کا سن پیدائش 1836 1900 1914 1928
10 سبق"ہوائی" کس کی تحریر ہے. علامہ شبلی نعمانی بیگم اختر ریاض الدین ڈاکٹر حفیظ الرحمان ابن انشاء
Download This Set