ICS Part 2 Urdu Chapter 8 Test Online With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Urdu Chapter 8 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 کلکتہ میں سیاحوں کو کس چیز سے پریشانی ہوتی ہے. کام کی وجہ سے کسٹم آفیسر کی وجہ سے پولیس کی وجہ سے ب اور ج دونوں
2 مصنفہ نے کس جگہ سے اپنی جان چھڑائی ممبئی دلی کلکتہ لاہور
3 کلکتہ سے مصنفہ کس جگہ روانہ ہوئی، دلی ممبئی ہانگ کانگ کوئی بھی نہیں.
4 مصنفہ کی جائے پیدائی کہاں تھی دلی لاہور کلکتہ کراچی
5 مصنفہ کے خیال کے مطابق اگر بی اے او سی کی ہوائی کمپنی کے زریعے 26 کو سفر کرنا ہو تو ٹکٹ کب بک کرانا چاہیے. 22 کو 23 کو 24 کو 25 کو
6 بیگم صاحبہ کو بی اے او سی کی ہوائی کمپنی کیوں پسند تھی عملہ تمیز دار تھا تنخواہ زیادہ تھی وقت کم تھا سہولتیں تھیں.
7 مصنفہ نے کہاں پہنچ کر بی اے او سی کا ٹکٹ بک کرایا. سیالکوٹ اسلام آباد لاہور کراچی
8 بڑی دونوں بیٹیوں کے کس چیز کے امتحان تھے میٹرک بی اے ایم اے ایف ایم
9 بیگم صاحبہ کی بڑی دو لڑکیاں کیوں ساتھ نہ تھیں. ان کے ویزہ نہ بنے تھے ان کے امتحان تھے دوسرے شہر جانا تھا وہ بیمار تھیں.
10 چھوٹی بیٹی کالج کے کتنے سال میں تھی. چوتھے سال تیسرے سال پہلے سال دوسرے سال
Download This Set