More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Urdu Chapter 7 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
ڈاکٹر برہان کیسے انسان تھے
Choose an answer
بےرحم
لاپرواہ
فرض شناس
ہمدرد
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈاکٹر زیدی کس بیماری میں مبتلا تھے
Choose an answer
ہیپا ٹایٹس
ہائی بلڈ پریشر
شوگر
وہم
Previous
Skip
Next
Question # 3
صبح اٹھتے وقت ڈاکٹر زیدی نے بوجھ کیوں محسوس کیا.
Choose an answer
ضمیر کا بوجھ تھا
پریشانی کا بوجھ تھا
کمر کے درد کا بوجھ
رات کو جاگنے کا بوجھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
رات کیسی ہے.
Choose an answer
اندھیری
طوفانی
دونوں
کچھ نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈرامہ"دستک" مرزا ادیب کے کس مجموعہ سے لیا گیا ہے
Choose an answer
پس پردہ
چند ہم عصر
راگ رنگ
کپاس کا پھول
Previous
Skip
Next
Question # 6
مرزا ادیب کا سن پیدائش
Choose an answer
1836
1889
1914
1920
Previous
Skip
Next
Question # 7
برہان کیا اٹھاکر پہنتے ہیں.
Choose an answer
جرسی
جیکٹ
برساتی
شرٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
بڑے میاں زیدی سے علاج کروانا چاہتے تھے
Choose an answer
والد کا
بیوی کا
بیٹے کا
بھائی کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈاکٹر زیدی کس چیز سے ٹیک لگا کر بیٹھے تھے
Choose an answer
تکیہ سے
دیوار سے
گاؤ تکیے سے
پلنگ سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ڈاکٹر زیدی نے بڑے میاں کے بیٹے کو دیکھنے سے کیوں انکار کیا.
Choose an answer
تھکاوٹ کی وجہ سے
مصروف تھی
جان بوجھ کر
وقت نہیں تھا
Previous
Skip
Next
Question # 11
برہان کن بڑے میاں کا پوت تھا.
Choose an answer
جن کا بیٹا ایڑیاں رگڑ کر مر رہا تھا
جس کا بیٹا پاگل تھا
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back