ICS Part 2 Urdu Chapter 4 Test Online With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Urdu Chapter 4 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 خسرو آرام کس قسم کا بادشاہ تھا. ظالم دل فرشتہ دال رحم دل الف اور ج دونوں
2 بنی آدم کس ملک میں رہتے تھے جاپان شام ایران ملک فراخ
3 ملک فراغ میں ہمیشہ کون سا موسم اور وقت رہتا تھا. خزاں تھی سدا موسم بہار سردی تھی گرمی تھی
4 زمانے کے پیراہن پر گناہ کا داغ لگنے سے پہلے لوگ کس طرح کی زندگی بسر کرتے تھے. گھٹ گھٹ کر بے فکری بڑی مشکل آزادی سے
5 ًمضمون "محنت پسند خرد مند" کہاں سے لیا گیا ہے. کپاس کا پھول دنیا گول ہے نیرنگ خیال کارنامہ اسلام
6 زمانے کے پیرہن پر گناہ کا داغ لگنے سے پہلے ملک کا نام کیا تھا. ملک نثار ملک مبارک ملک شاہ بخت ملک فرآخ
7 مضمون "محنت پسند خرد مند" کے مصنف کا نام نسیم حجازی مرزا ادیب میاں بشیر احمد مولانا محمد حسین آزاد
8 مولانا محمد حسین آزاد کی سن وفات کیا ہے. 1910 1930 1952 1935
9 مولانا محمد آزاد کب پیدا ہوئے. 1830 1850 1860 1867
10 سبق محنت پسند خردمند کس کتاب سے لیا گیا ہے آبِ حیات دربارِ اکبری نیرنگِ خیال قصصِ ہند
Download This Set