1 |
ہمت اور تحمل لوگوں کو کہاں لے کر گئے. |
صحراؤں میں.
ریکستانوں میں
ویرانوں میں
ُپہاڑوں اور جنگلوں میں
|
2 |
غرور، خودپسندی اعر حسد اپنے ساتھ کس چیز کا پیمانہ لائے. |
زلت کا
دولت کا
عزت کا
شہرت کا
|
3 |
لوگوں کے پاس کون دولت کا پہمانہ لے کر آئے. |
غرور
حسد
خود پسندی
الف اور ج
|
4 |
غارت گری، تاراج اور لوٹ مار کس کی دریافت ہے. |
جنوں کی
انسانوں کی
شیاطین کی
کسی کی نہیں.
|
5 |
لوگوں کی بدنیتی سے پہلے کون سا موسم رہتا تھا. |
گرمی کا موسم
برسات کا موسم
خزاں کا موسم
بہار کا موسم
|
6 |
لوگوں کی طبیعیتیں اچانک کیوں بدل گئیں. |
پھولوں کی بوئے گرم اور تیز سے
پھولوں کی خوشبو سے
ہوا تیز تھی
سردی سے
|
7 |
کہانی میں گلزار میں گلگشت کے بہانے کون جاسوس بن کر آئے. |
ڈاکو
فریب
مدد گار
چور
|
8 |
لوگوں کی ظبیعتیں بدلنے سے ہر ایک کے دل میں کیا کھٹک پیدا ہوئی. |
ہر سامان میرے گھر والوں کا ہو
ہر سامان میرے بچوں کا ہو
ہر سامان سب سانجھی کا ہو
ہر سامان میرا ہی ہو
|
9 |
ہوا کے خوشبوؤں کے عطر مہک رہے تھے. |
دوہپہر کی ہوا سے
رات کی ہوا سے
صبا و نسیم کی شمیم سے
ان میں سے کوئی نہیں.
|
10 |
عمارتیں ............... سے باتیں کرنے لگیں. |
زمین
آسمان
پتوں
درختوں
|