ICS Part 2 Urdu Chapter 4 Test Online With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Urdu Chapter 4 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 تدبیر اور مشورہ نے کہاں جا کر جھولا ڈالا باغ میں انار کے درخت پر باغ میں انگور کے درخت پر باغ میں سیب کے درخت پر باغ میں امرود کے درخت پر
2 افلاس اور احتیاج کی پھیلائی ہوئی تباہی و بربادی کے بعد لوگ کن کے پاس گئے. محنت پسند خرد مند کے پاس تدبیر کے پاس مشورہ کے پاس تدبیر اور مشورہ کے پاس
3 تونگری کسے کہتے ہیں. بے تابی بے احتیاجی بے چینی بے یقینی
4 کون سی ایسی بری بلا ہے جو کہ انسانوں کے لیے بے کس اور بے بس کردیتی ہے. افلاس امید ہمت اور تحمل صبر اور استقامت
5 افلاس اور احتیاج کس شکل میں آن وارد ہوئے. سپاہی بن کر فرشتوں کی شکل میں پیرزادے بن کر مرید بن کر
6 ہمت اور تحمل نے لوگوں کو کیا سکھایا. تالابوں سے پانی پہنچنا دریاؤں کا رخ موڑنا کانوں کو کھودنا یہ تمام
7 ملک فراغ کی بدلی ہوئی حالت دیکھ کر کون دنیا سے کنارہ کش ہوگئے. شہرت عقل مندی تدبیر اور مشورہ ہنر مند
8 لوگ خسرو آرام کو چھوڑ کر کس کی طرف متوجہ ہوئے. کمال کی طرف غیرت کی طرف امید کی طرف احتیاج و افلاس کی طرف
9 تدبیر اور مشورہ نے ملک فراغ کے لوگوں کو کیا مشورہ دیا. شاگرد زلت شہرت خدمت
10 احتیاج و افلاس کے بیٹے کا نام کیا تھا. غیرت ہنر مندی ہمت محنت پسند خرد مند
Download This Set