1 |
سب لوگوں نے ہمت اور تحمل کی مدد سے اختیار کیا |
محنت کا راستہ
بزدلی کا راستہ
شفقت کا راستہ
کوئی بھی نہیں
|
2 |
بدنیتی کی سزا یہ ملی کہ احتیاج اور افلاس پیرزادے بن کر آئے |
باغ میں
کمرے میں
جنگل میں
کہیں بھی نہیں
|
3 |
عمارتیں باتیں کرنے لگیں |
زمین
آسمان
درختوں
محلہ داروں
|
4 |
جاڑے نے بالکل کردیا |
بے حال
افسردہ
لاچار
مایوس
|
5 |
یہ ایسی بُری بلا ہے کہ انسان کو بے کس اور بے بس کردیتی ہے |
دولت
مشقت
افلاس
لالچ
|
6 |
محنت پسند خرد مند نے دودھ پیا |
عیاری کا
امید کا
غربت کا
تنگ دستی کا
|
7 |
ہمیشہ وقت صبح کا اور سدا موسم رہتا تھا |
خزاں
گرمی
بہار
سردی
|
8 |
مند پسند خرد مند کس کا بیٹا تھا |
ہمت اور تحمل کا
احتیاج اور افلاس کا
تدبیر اور مشورہ
حسد اور فریب
|
9 |
محنت پسند خردمند کے مصنف کا نام بتائیے |
ڈپٹی نذیر احمد
شبلی نعمانی
محمد حسین آزاد
علامہ اقبال
|
10 |
احتیاط اور افلاس کے بیٹے کا نام تھا |
مشورہ
خسروآرام
تدبیر ومشورہ
محنت پسند خردمند
|