ICS Part 2 Urdu Chapter 3 Test Online With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Urdu Chapter 3 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 نواب محسن الملک کا حیدر آباد دکن کے بورڈ آف ریونیو میں عہدہ کیا تھا سربراہ مشیر ممبر سپرنٹنڈنٹ
2 محکمہ بندوبست نے کون سا کام کیا لگان بڑھانے کا اشتہال اراضی کا تقسیم اراضی کا پیمائش اراضی کا
3 نواب محسن الملک نے کس ریاست کا بجٹ بنایا جونا گڑھ حیدر آباد لوہارو پٹیالہ
4 ڈاکٹر مولوی عبدالحق کب فوت ہوئے 1947 1948 1960 1961
5 ڈاکٹر مولوی عبدالحق کاسنہ پیدائش ہے 1870 1872 1881 1891
6 سبق نواب محسن الملک کے مصنف کانام کیا ہے میاں بشیر احمد ڈاکٹر مولوی عبدالحق مولوی نذیر احمد ڈاکٹرحفیظ الرحمٰن
7 نواب محسن الملک کے جوہر کہاں آکے کھلے علی گڑھ دلی حیدر آباد کلکتہ
8 نواب محسن الملک نے کونسے شہر کے مالی اور انتظامی شعبوں کو جدید استوار کیا حیدر آباد اسلام کوٹ سکھر بدین
9 نواب محسن الملک کے مصنف کا نام کیا ہے ڈاکٹر مولوی عبدالحق مولوی نذیر احمد نسیم حجازی مرزا ادیب
10 نواب صاحب کو مطالعے کا بہت شوق تھا بالکل بھی شوق نہیں تھا وہ پڑھ نہیں سکتے تھے ان میں سے کوئی جواب درست نہ ہے
Download This Set