ICS Part 2 Urdu Chapter 3 Test Online With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Urdu Chapter 3 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 نواب محسن الملک کے زمانے میں ہر مصنف کی تان کس چیز پر ٹوٹی تھی. زات پر فرقے پر مذہب پر قوم پر
2 کس پتھر کی خوبی ہے کہ کسی چیز کو چھو جائے تو وہ سونے کی ہوجاتی ہے. پکھراج پارس زمرد نیلم
3 نواب محسن الملک نے حیدرآباد کا بجٹ کس بجت کے نمونے پر مرتب کیا. اردن کے نمونے بنگال کے نمونے مصر کے نمونے شام کے نمونے
4 نواب محسن الملک کا آصل نام کیا تھا نواب سید مہدی علی خان نواب وقار الملک نواب نصراللہ نواب ظفر علی خان
5 نواب سید مہدی علی خان کا خطاب کیا تھا قائد عوام قائد ملت وقار الملک محسن الملک
6 نواب " محسن المک" کا مآخذ کیا ہے. مراۃ آٌلعروس کارنامہ اسلام چند ہم عصر دنیا گول ہے
7 سبق "نواب محسن الملک" کے مصنف ہیں. امتیاز علی تاج ابن انشاء ڈاکٹر مولوی عبدالحق مولوی نذیر احمد
8 ڈاکٹر عبدالحق کا سن وفات کیا ہے. 1870 1889 1887 1961
9 ڈاکٹر مولوی عبدالحق کا سن پیدائش کیا ہے. 1970 1989 1987 1998
10 سبق نواب محسن الملک کس کتاب سے لیا گیا ہے گنج ہائے گراں مایہ نیرنگِ خیال مردم دیدہ چند ہم عصر
Download This Set