ICS Part 2 Urdu Chapter 21 Test Online With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Urdu Chapter 21 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 ":-"اس علامت کے ام کی نشاندہی کیجیے. رابطہ استنجاہیہ تفصیلیہ قوسین
2 آزاد کشمیر کے درج زیل اضلاع ہیں........علامت : ؟ :- ،
3 پاکستان کے بڑے بڑے شہر یہ ہیں....... علامت سکتہ ندائیہ وقفہ تفصیلیہ
4 جب تفصیل دینا مقصود ہو تو تمہیدی جملے کے بعد لگاتے ہیں. وقفہ ندائیہ تفصیلیہ رابطہ
5 پاکستان کے صوبے درج زیل ہیں........... علامت استعمال ہوتی ہے. :- ؛ ، :
6 پاکستان کے دس بڑے شہر یہ ہیں. علامت استعمال ہوتی ہے. :- : ، !
7 وزیراعظم کے تقریر کے اہم نکات درج زیل ہیں. ندائیہ ختمہ واوین تفصیلیہ
8 (:-) یہ علامت اردو میں کہلاتی ہے. وقفہ ختمہ فجائیہ تفصیلیہ
9 اقوام متحدہ کے اہم اداروں کے نام یہ ہیں .... اس جملے کے آخر میں کون سی علامت آئے گی. سکتہ ختمہ رابطہ تفصیلیہ
10 اسماء یا اشیاء کی فہرست میں تمیز کرنےکے لیے اور اسے پہلے کس علامت کا استعمال ہوتا ہے. تفصیلیہ ختمہ سکتہ قوسین
Download This Set