1 |
رابطہ کہتے ہیں. |
عقف خفیف کو
وقف مطلق کو
نصف وقف کو
وقف لازم کو
|
2 |
(:) علامت ہے. |
وقفہ
ندائیہ
رابطہ
تفصیلیہ
|
3 |
کسی جملے میں وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے کون سی علامت لگاتے ہیں. |
سکتہ
رابطہ
فجائیہ
واوین
|
4 |
پاکستان کے درج زیل صوبے ہیں . علامت استعمال ہوگی. |
:
؟
-
!
|
5 |
وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ مقصود ہوتو علامت استعمال ہوتی ہے. |
ختمہ
رابطہ
سکتہ
سوالیہ
|
6 |
رابطہ کی علامت پر کتنا توقف کیا جاتا ہے. |
وقفہ سے زیادہ
سکتہ سے زیادہ
رابطہ
سوالیہ
|
7 |
وقفےسے ٹھہراؤ کے لیے علامت استعمال کی جاتی ہے. |
رابطہ کی
وقفہ کی
سکتہ کی
ختمہ کی
|
8 |
یہ سچ ہے........ اتفاق میں برکت ہے. |
:
:-
؟
-
|
9 |
رابطہ کی تعریف ہے. |
سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ
وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ
رابطہ سے زیادہ ٹھہراؤ
ختمہ سے زیادہ ٹھہراؤ
|
10 |
قائداعظم نے فرمایا..... |
:
؛
-
،
|