1 |
(،) یہ علامت کیا کہلاتی ہے. |
وقفہ
رابطہ
سکتہ
خاتمہ
|
2 |
بازار سے چاول .... چینی اور آٹا لاؤ. |
-
،
!
( )
|
3 |
رموز اوقاف: عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے. |
رابطہ کی
وقفہ کی
سکتہ کی
قوسین کی
|
4 |
حامدحامدہ اور شاہدہ سیر کو گئیں. حامد اور حامدہ کے درمیان کون سی علامت آئے گی. |
رابطہ
ختمہ
وقفہ
سکتہ
|
5 |
رموز اوقاف: جملے میں تین یا تین سے زیادہ اوصاف کے درمینا کون سی علامت لگاتے ہیں. |
سکتہ
وقفہ
ختمہ
رابطہ
|
6 |
رموز اوقاف: عبارت میں سب سے پہلے کم ٹھہراؤ ظاہر کرنے کی علامت ہے. |
سکتہ
وقفہ
رابطہ
سوالیہ
|
7 |
اسلم......... اکرم اور زیشان دوست ہیں. سکتہ کیا ہے. |
،
؛
:
-
|
8 |
سکتہ: عبارت میں مختصر ٹھہراؤ کو کہتے ہی. |
وقفہ
سکتہ
تفصیلیہ
ختمہ
|
9 |
رموز اوقاف: سکتہ کی تعریف ہے. |
مختصر ٹھہراؤ
مکمل ٹھہراؤ
جملوں کا ملانا
تفصیل بیان کرنا
|
10 |
رموز اوقاف: سکتہ: مختصر ٹھہراؤ کے لیے استعمال ہونے والی علامت کہلاتی ہے. |
وقفہ
رابطہ
سکتہ
فجائیہ
|