ICS Part 2 Urdu Chapter 16 Test Online With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Urdu Chapter 16 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہم دس بجے ریلوے سٹیشن پہنچے ....... گاڑی گیارہ بجے آئی. تاکہ حتیٰ کہ چونکہ جبکہ
2 تم آؤ گے ........... نہیں. یا کی کے کا
3 حروف: تم آؤ گے ..... نہیں. یا کی کے کا
4 چونکہ وہ بیمار ہے...... آج نہیں آیا. حروف. اس لیے چنانچہ لیکن پھر بھی
5 تم یونہی اٹھ آئے............. کھیل تو بہت دلچسپ تھا. مگر اور ورنہ لیکن
6 حروف: فہد پاس ہوگیا... اس کا بھائی فیل ہوگیا. مگر جبکہ اگرچہ چنانچہ
7 حروف: تاریخ....... فلسفہ میں سے کسی ایک مضمون کا انتخاب کرلو. خواہ ورنہ اور یا
8 حروف: وہ بیمار ہے اس لیے کالج نہ آسکا اگر چونکہ کیونکہ اگرچہ
9 آپ چائے لیں گے.......... پانی تو پھر یا اور
10 حروف: ..... وہ محنت کرتا تو کامیاب ہوجاتا . جب یا اگر چوں کہ
Download This Set