More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Urdu Chapter 14 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
ایوب صاحب کا یونیورسٹی کے معاملات میں کیا ردعمل تھا
Choose an answer
معاملات کا سختی سے جائزہ لیتے
معاملات سے دور رہتے
معاملات کو دوسروں کے ساتھ مل کر جل کرتے
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اس سبق کا مآخذ کیا ہے
Choose an answer
مردم دیدہ
مقا لات شبلی
گجن ہائے گراں مایہ
پس پردہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایوب عباسی کا پہناوا کیسا تھا
Choose an answer
ٹوٹا جوتا
میلا مفلر
شیروانی
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٰیونی ورسٹی کے ملازمین کے ساتھ ایوب عباسی کا کیسا سلوک تھا.
Choose an answer
اچھا
برا
مودبانہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایوب عباسی کی خدمت شعاری کا انداز کیا تھا.
Choose an answer
خیال رکھنا
فکر کرنا
سامان داینا
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایوب عباسی کا قد کتنا تھا
Choose an answer
پانچ فٹ
چھ فٹ
تین فٹ
چھ فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایوب عباسی کا مصنف کون ہے
Choose an answer
رشید احمد صدیقی
ابن انشا
شاہد احمد دہلوی
چراغ حسن حسرت
Previous
Skip
Next
Question # 8
سبق "ایوب عباسی' کے مصنف کا نام ہے
Choose an answer
مرزا ادیب
رشید احمد صدیقی
ابن انشاء
نسیم حجازی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایوب عباسی کا گھر کتنے مہینے تھرڈ کلاس کا مسافر خانہ بنا رہتا تھا.
Choose an answer
تین مہینے
پندرہ مہینے
بارہ مہینے
آٹھ مہینے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایوب صاحب کا واسطہ براہ راست کس سے پڑتا تھا.
Choose an answer
نائیوں سے
باورچیوں سے
اساتذہ سے
ان تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایوب عباسی کے انتقال پر لوگوں کے جذبات کا عالم کیا تھا.
Choose an answer
سرجھکائے ہوئے تھے
مایوس تھے
خآموش تھے
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایوب صاحب نے رشید احمد صدیقی کو پہننے کا مشورہ دیا
Choose an answer
پائیجامہ
پتلون
اوورکوٹ
شروانی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایوب عباسی نے رشید احمد صدیقی کو کیا پہننے کو دیا.
Choose an answer
قمیض
شرٹ
اوور کوٹ
پتلون
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایوب عباسی کے گھر طالب علموں کا ہجوم رہنے سے کیا ہوتا.
Choose an answer
دم گھٹنے لگتا
الجھن ہوتی
سکون رہتا
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 15
نعائم فطرت کی مثال تھی
Choose an answer
اچھا
مثالی
نعائم فطرت
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Back