1 |
نعائم فطرت کی مثال تھی |
اچھا
مثالی
نعائم فطرت
یہ تمام
|
2 |
اس سبق کا مآخذ کیا ہے |
مردم دیدہ
مقا لات شبلی
گجن ہائے گراں مایہ
پس پردہ
|
3 |
سبق "ایوب عباسی' کے مصنف کا نام ہے |
مرزا ادیب
رشید احمد صدیقی
ابن انشاء
نسیم حجازی
|
4 |
رشید احمد صدیقی کب پیدا ہوئے. |
1894
1898
1892
1890
|
5 |
ایوب عباسی کا مصنف کون ہے |
رشید احمد صدیقی
ابن انشا
شاہد احمد دہلوی
چراغ حسن حسرت
|
6 |
ایوب صاحب لوگوں کی خدمت کس لیے کرتے تھے |
اپنی خوشی کے لیے
لوگوں کو دکھانے کے لیے
اپنی خدمت کا ضرورت پڑنے پر صلہ لینے کے لیے
اپنا نام بنانے کے لیے
|
7 |
ایوب صاحب کا یونیورسٹی کے معاملات میں کیا ردعمل تھا |
معاملات کا سختی سے جائزہ لیتے
معاملات سے دور رہتے
معاملات کو دوسروں کے ساتھ مل کر جل کرتے
تینوں غلط ہیں
|
8 |
ایوب صاحب کا گھر کتنے مہینے تھرڈ کلاس کا مسافر خانہ بنا رہتا تھا |
آٹھ مہینے
بارہ مہینے
چھ مہینے
دس مہینے
|
9 |
سبق ایوب عباسی کس کتاب سے لیا گیا ہے |
مردم دیدہ
گنج ہائے گراں مایہ
دھنک پر قدم
حیات جاوید
|
10 |
سبق ایوب عباسی کے مصنف ہیں |
مولانا حالی
رشید احمد صدیقی
شاہد احمد دہلوی
مولوی نذیر احمد
|