1 |
ابن انشاء نے کب وفات پائی |
1978
1975
1925
1927
|
2 |
ابن انشاء کب پیدا ہوئے. |
1928
1926
1925
1927
|
3 |
ابن انشا پشاور کے کس ہوٹل میں ٹھہرے |
گلف ہوٹل
پشاور ہوٹل
خیبر ہوٹل
ڈین ہوٹل
|
4 |
مصنف کے دوست نے کس چیز کو شیطانی چرخہ کہا |
ریلوے
انٹرنیٹ
ٹیلی وژن
لاوڈ سپیکر
|
5 |
ابن انشاء کو دوستوں نے کابل جانے سے ڈرایا |
سفری مشکلات سے
موسم کی عدم موافقت سے
دہشت گردی سے
شدید سردی سے
|
6 |
ابن انشاء کراچی میں رہتے ہوئے نہ دیکھ سکے تھے |
کلفٹن
لانڈھی
لیاری
منگھو پیر
|
7 |
مصنف کابل ائیر پورٹ پر کیوں نہ اتر سکا |
دھند کی وجہ سے
گہرے بادلوں
آندھی کی وجہ سے
بارش تھی
|
8 |
ایک سفر نامہ جو کہیں کا بھی نہیں ہے سبق میں کس ملک کے سفر کے حالات بیان کیے گئے ہیں |
جاپان کے
امریکہ کے
افغانستان کے
امریکہ سے
|
9 |
ابن انشاء کے مطابق ہملٹ کا قلعہ کہاں ہے |
کوپن ہیگن
گرین لینڈ
السی نور
ڈنمارک
|
10 |
ڈاکٹر گلبرگ کا تعلق تھا |
برطانیہ سے
ڈنمارک سے
فرانس سے
امریکہ سے
|