1 |
ًمصنف نے لومڑی کے کھال کے کیا خریدے تھے. |
جوتے
بستے
دستانے
اوورکوٹ
|
2 |
کراچی کی چونا مارکیٹ کس وجہ سے مشہور ہے. |
خرید و فروخت کی وجہ سے
پرانے کپڑے کی وجہ سے
پرانے جوتوں کی خرید و فروخت کی وجہ سے
کوئی نہیں.
|
3 |
حمید اختر نے ابن انشاء کو کیا چیز خریدنے کا مشورہ دیا تھا. |
کنبل
پشاوری چپل
افغانی کوٹ
دستانے
|
4 |
سردی سے بجچنے کے لیے ابن انشاء کو کن لوگوں نے اونی کوٹ دیے. |
آغاجعفری نے
حبیب اللہ شہاب نے
حاجی محسن نے
الف اور ب
|
5 |
سفر نامہ میں درہ خیبر کے دہنی طرف کون سا قصبہ ہے. |
دلی کا
کابل کا
جلال آباد
کاٹھیا وار
|
6 |
کابل کے ہوائی آدے پر اترنے میں کون سی رکاوٹ تھی |
اجازت نہ ملی
موسم کی خرابی کی وجہ سے
بارش کی وجہ سے
جگہ نہ تھی
|
7 |
ابن انشاء کابل کیوں نہ پہنچ سکے. |
پنڈی میں دیر ہوگئی تھی
پشاور میں دیر ہوگئی
اسلام آباد میں دیر ہوگئی
الف اور ب دونوں
|
8 |
سفر نامہ میں سب سے پہلے مصنف کس شہر کا سفر کو نکلا تھا. |
دلی کے
ٹوکیو کے
بغداد کے
کابل کے
|
9 |
"ایک سفر نامہ جوکہیں کا بھی نہیں" کا ماخذ کیا ہے. |
نیرنگ خیال
دنیا گول ہے
اردو کی آخری کتاب
لاہور کا جغرافیہ
|
10 |
"ایک سفر جوکہیں کا بھی نہیں ہے" کس کی تصنیف ہے. |
شاہد احمد دہلوی
ابن انشاء
مولانا ظفر علی خاں
پطرس بخاری
|