1 |
ڈاکٹر گلبرگ کہاں کے رہنے والے تھے |
دلی کے
ٹوکیو کے
ڈنمارک کے
پشاور کے
|
2 |
پشاور کے ہوائی اڈے پر ابن انشاء کس سے ملا. |
ایک نوجوان سے
ایک بزرگ سے
ایک بچے سے
ایک عورت سے
|
3 |
ابن انشاء نے کابل کا سفر کس ادارے سے کیا تھا. |
یونیسکو کی طرف سے
لیسکو کی طرف سے
یونیسیف کی طرف سے
سارک کی طرف سے
|
4 |
ڈین ہوٹل کے کمرے کیسے تھے. |
گندے
تنگ اور چھوٹے
کشادہ
بند
|
5 |
مصنف کو ڈین ہوٹل کیسا لگا. |
اچھا
پسند نہ آیا
بہت شاندار
کچھ نہیں.
|
6 |
ڈین ہوٹل کے کمرے کا کرایہ کتنا تھا. |
ایک ڈالر روزانہ
دو ڈالر روزانہ
تین ڈالر روزانہ
چار ڈالر روزانہ
|
7 |
ابن انشاء نے پشاور میں کتنے روز قیام کیا. |
پانچ روز
چار روز
دو روز
تین روز
|
8 |
مصنف پشاور کے ڈین ہوٹل کے کس کمرے میں ٹہرے تھے. |
کمرہ نمبر 48
کمرہ نمبر 47
کمرہ نمبر 45
کمرہ نمبر 46
|
9 |
مصنف پشاور میں کس ہوٹل میں ٹہرا. |
اواری ہوٹل
پی.سی.ہوٹل
ڈین ہوٹل
فیلیٹی ہوٹل
|
10 |
کانگڑی کس علاقے کے لوگوں کی خاص چیز ہے. |
کشمیر
کاٹھیاوار
کابل
پشاور
|