1 |
اسکیموڈاکٹر کس کی تصنیف ہے. |
ڈاکٹر گلبرگ کی
حبییب اللہ شہاب کی
ڈاکٹر علامہ اقبال کی
آغا جعفری کی
|
2 |
افغانستان میں سرکاری پریسوں کی تعداد کتنی تھی. |
سات
چھ
چار
پانچ
|
3 |
افغانستان میں کتابیں کن سے چھپواتے ہیں. |
سرکاری پریس سے
دیگر ممالک سے
گورنمنٹ سے
پرائیوٹ پریس سے
|
4 |
مصنف نے سنگترے خریدتے وقت کس طرف اشارہ کیا. |
ترازو کی طرف
باٹ کی طرف
پتھر کی طرف
اینٹ کی طرف
|
5 |
مصنف نے افغانستان میں کتنے سنگترے خریدے |
سات سنگترے
چار سنگترے
پانچ سنگترے
چھ سنگترے
|
6 |
مصنف نے سنگترے کتنے پیسوں میں خریدے |
آٹھ افغانی نوٹ
دس افغانی نوٹ
نو افغانی نوٹ
بارہ افغانی نوٹ
|
7 |
فرانسیسی 'ر" کا تلفظ کس طرح بولتے ہیں. |
غ کا تلفظ
خ کا تلفظ
ک کا تلفظ
ف کا تلفظ
|
8 |
ڈاکٹر کلبرگ ہندوستان کے کس ہوٹل میں ٹہرے تھے. |
نیپال ہوٹل
ڈین ہوٹل
جن پتھ
کنہیا ہوٹل
|
9 |
ہیملٹ کا قلعہ کس شہر میں ہے. |
لندن میں
شکاگو میں
السی نورمیں
بڈین میں
|
10 |
مصنف کے اپس ہوائی کمپنی کا ائیر ٹکٹ کہاں سے آیا تھا. |
یونیسکو والوں کی طرف سے
یونیسیف والوں کی طرف سے
خود خریدہ تھا
تحفہ دیا تھا
|