ICS Part 2 Urdu Chapter 11 Test Online With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Urdu Chapter 11 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 سبق 'مواصلات کے جدید زرائع" کے مصنف ہیں. ابن انشاء ڈاکٹر حفیظ الرحمان سید امتیاز علی تاج مرزا ادیب
2 مارکونی نے وائرلیس بنانے میں پہلی کامیابی کب حاصل کی 1894 1895 1896 1897
3 ہوائی جہازوں کے آنے جانے کا علم کس ذریعے سے ہوتا ہے ریڈیو ریڈار ریسیور ٹرانسفارمر
4 موبائل فون کا دوسرا نام ہے ہیڈفون کارفون گراموفون ائبر‌فون
5 ڈاک کے لیے مسلمانوں نے جو جداگانہ محکمہ قائم کیا اس کا نام تھا دیوان البرید دیوان العرض تیز رفتار تیز گام
6 وائریس کو سب سے پہلے استعمال کیا گیا ہوائی جہاز کے لیے بحری جہاز کے لیے ٹرین کے لیے خفیہ پیغام رسانی کے لیے
7 زمانہ قدیم میں مواصلات کا کام کس پرندے سے لیا جاتا تھا فاختہ کوا کبوتر عقاب
8 پیغام رسانی کے لیے تانبے کے تاروں کی بجائے کون سے ریشے استعمال کیے جاتے ہیں ریشم کے ریشے بصری ریشے کاٹن کے ریشے نائیلون کے ریشے
9 موبائل ٹیلی فون کب ایجاد ہوا 1982 1983 1984 1985
10 ریڈیو ایجاد ہے میکس ویل کی ڈاکٹر فلیمنگ کی مارکونی کی فینلے مورس کی
Download This Set