1 |
سورج سے کتنی قسم کی لہریں خارج ہوتی ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
2 |
وائرلیس کے زریعے پیغام جن لہروں کے زریعے بھیجا جاتا ہے ان کی رفتار ہے. |
ایک لاکھ بارہ ہزار میل فی گھنٹہ
ایک لاکھ چالیس ہزار میل فی گھنٹہ
ایک لاکھ چھیالیس ہزار میل فی گھنٹہ
ایک لاکھ پچپن ہزار میل فی گھنٹہ
|
3 |
وائرلیس کس نے ایجاد کیا. |
مارکونی
فسلے مورس
ڈاکٹر فلیمنگ
الف اور ب دونوں
|
4 |
وائرس کب ایجاد ہوا. |
1261
1828
1895
1901
|
5 |
ٹیلی گرام کس نے ایجاد کیا. |
منلے مسوس نے
مارکونی
ڈاکٹر فلیمنگ
الف اور ب دونوں
|
6 |
ٹیلی گراف کب ایجاد کیا گیا. |
1838
1839
1840
1845
|
7 |
مسلمانوں نے اپنے دور میں جداگانہ محکمہ قائم کیا. |
وکالت
ارمی
دیوان البرید
کوئی نہیں.
|
8 |
کس مغل حکمران نے پیغام رسانی کے لیے کبوتر پال رکھا تھا. |
شاہ جہاں
اکبر
جہانگیر
بہادر شاہ ظفر
|
9 |
قدیم زمانے میں ایک دوسرے کو پیغامات بھیجے جاتے تھے. |
گھڑ سواروں کے زریعے
قاصد کے زریعے
الف اور ب دونوں
کبوتروں کے زریعے
|
10 |
ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی ولادت کب ہوئی. |
1992
1928
1936
1937
|