More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Urdu Chapter 10 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
عبداللہ پھونکیں مارکر کتنی شمعیں گل کرتا تھا.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 2
زبیر کی محبوبہ کس کی منگیتر تھی.
Choose an answer
قاضی کی
عبداللہ کی
مقتول کی
زبیر کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
عبداللہ کے مطابق کس کی روح پر کالی رات چھائی ہوئی تھی.
Choose an answer
قاضی کے
حلاوہ کے
زبیر کی
ناظر عدالت کے افسران کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
زبیر کو آخر کا کس کو سولی پر چڑھایا.
Choose an answer
سولی چڑھانے والے نے
خانہ دار نے
باپ نے
دایہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 5
امتیاز علی تاج کا سن وفات
Choose an answer
1902
1920
1930
1970
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرطبہ کا قاضی کس ڈرامہکے ترجمہ سے اخذ کیا گیا ہے.
Choose an answer
اردو کے ایک ڈرامے سے
فارسی کے اایک ڈرامہ سے
انگریزی کے ایک ڈرامہ سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
نوجوان زبیر کو پھانسی کی سزا کس نے سنائی.
Choose an answer
کوتوال نے
حاکم اعلی نے
خلیفہ نے
قاضی یحیحی منصور نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سب لوگوں کا زبیر کے بارے میں کیا خیال تھا
Choose an answer
اسے سزا ملنی چاہیے.
وہ بے قصور ہے
وہ قصور وار ہے
وہ گنہگار ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
سبق قرطبہ کا قاضی کے مصنف کا نام کیا ہے
Choose an answer
مولوی عبدالحق
میاں بشیر احمد
سید امتیاز علی تاج
میرزا ادیب
Previous
Skip
Next
Question # 10
صبح کے دھند لکے میں حلاوہ کس چیز میں بیٹھی تھی.
Choose an answer
کرسی پر
بنچ پر
چارپائی پر
دیوار پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
چونکہ زبیر نے جو جوش رقابت میں قتل کیا ہے اس لیے اس کی سزا نہی ہونی چاہیے کس کا خیال تھا.
Choose an answer
قاضی کا
عبداللہ کا
حلاوہ کا
سب کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
قاضی یحیحی بن منسور نے اپنے بیٹے کو پھانسی کی سزا کیوں سنائی.
Choose an answer
غیر ملکی کے جوش رقابت میں قتل پر
عبداللہ کے قتل پر
حلاوہ کے قتل پر
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہجوم میں سے...................... کا ایک لدوز شور آٹھتا ہے.
Choose an answer
دیوانہ وار
گریہ و بکا
شیخوں
شور
Previous
Skip
Next
Question # 14
قرطبہ کے قاضی کے کرداورں کی تعداد ہے.
Choose an answer
نو
دس
آٹھ
بارہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
ڈارامہ قرطبہ کا قاضی کا مآخذ ہے.
Choose an answer
راگ رنگ
قرطبہ کا قاضی اور دوسرے ہابی کھیل
پس پردہ
دھنک پر قدم
Previous
Skip
Next
Question # 16
کس کو یقین تھا کہ قاضی اپنے بیٹے کی سزا پر عمل درآمد کرواکر رہے گا.
Choose an answer
عام شہریوں کو
عبداللہ کو
حلاوہ کو
کسی کو نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
کس نے کہا تھا کہ شمعیں صبح کے آنے کو روک نہیں سکتی
Choose an answer
ناظر عدالت مے افسران نے
قاضی نے
عبداللہ نے
حلاوہ نے
Previous
Skip
Next
Back