1 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی جاگیریں کہاں واقع تھیں |
مکہ اور مدینہ
یمن اور یمامہ
مدینہ اور یمامہ
یمن اور طائف
|
2 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے خلیفہ عبدالملک کی کون سی بدعت کا خاتمہ کیا |
عیش پرستی کا
جاگیریں ضبط کرنے کا
اقلیتوں سے بدسلوکی کا
حق گوئی پر قد غن کا
|
3 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے ذاتی جاگیریں واپس کرکے سندات کا کیا کیا |
صندوق میں بند کردیں
قینچی سے کتردیں
جلادیں
بیٹے کے حوالے کردیں
|
4 |
جاگیروں کے بارے میں مزاحم کی رائے پر عبدالملک نے کیا کہا |
رائے قبول کرلی
روکردی
خوشی کا اظہار کیا
ناراض ہوئے
|
5 |
میمون بن مہران نے حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کو کس سے مشورے کرنے کو کہا |
اُمِ عمر سے
ابو قلابہ سے
عبدالملک سے
مکحول سے
|
6 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے غلام کا نام کیا تھا |
عبدالملک
عباس
میمون
مزاحم
|
7 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے جاگیریں عوام کو واپس کرنے کے بارے میں کن سے مشورہ کیا |
بیٹوں سے
علماء سے
رشتہ داروں سے
قانون دانوں سے
|
8 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے رویے پر اُمِ عمر کا ردعمل کیا تھا |
مایوس ہوئیں
ناراض ہوئیں
خوشی کا اظہار کیا
کوئی ردعمل ظاہر نہ کیا
|
9 |
حمص کے عیسائی نے حضرت عمر عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ سے کیسا فیصلہ چاہا |
حدیث کے مطابق
قرآن کے مطابق
تحریری سند کے مطابق
حق کے مطابق
|
10 |
خلیفہ ولید بن عبدالملک کے بیٹے کے خلاف کس نے شکایت درج کرائی |
ایک عیسائی نے
ایک غلام نے
ایک بھائی نے
ایک یہودی نے
|