More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
ہشام بن عبدالملک کی ذکور اولاد کو ترکے سے کتنے دینار ملے
Choose an answer
ایک لاکھ دس ہزار
ایک کروڑ دس لاکھ
پچاس لاکھ
دو کروڑ
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے عدالت میں دو دین دار اور راست باز اشخاص کو مقرر کیا.
Choose an answer
تاکہ مجرموں کو سزا دیں
تاکہ حفاظت کر سکیں
تاکہ غلطی پر ٹوک سکیں.
تاکہ قرآن سیکھ سکیھیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کس کے ہاں مہمان ہوئے
Choose an answer
دوستوں کے
عزیز واقارب کے
عیسائیوں اور یہودیوں کے
علماء کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
مناقب عمر بن عبد العزیز کے خاندان نے آپ کے پاس کسے سفیر بناکر بھیجا
Choose an answer
آپ کی تائی امی کو
آپ کی پھوپھی ام عمر کو
آپ کے دوست کو
آپ کی خالہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
عباس بن ولید کے خلاف شکایت درج کرانے والا عیسائی کہاں کا رہنے والا تھا
Choose an answer
دمشق
بغداد
قاہرہ
حمص
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس نے اپنے ملک کی زمینیں اپنے خاندان کے افراد کہ دی تھیں.
Choose an answer
بنو ہاشم نے
سلاطین بنو امیہ نے
سلاطین بنو تعطفاتنے
بنو قریظہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
شبلی نعمانی نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے کس کارنامے کو قابل قدر کہا ہے
Choose an answer
قرآن کی اشاعت و طباعت
سیاست میں شرکت
تدوین حدیث
بنو امیہ کی ناجائز کاروائی کو مٹانا
Previous
Skip
Next
Question # 8
گرجا کے متولیوں کے خلاف کس نے مقدمہ درج کرایا
Choose an answer
عبدالملک بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے
عباس بن ولید نے
مسلمہ بن عبدالملک نے
ابنِ سلیمان نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے خلیفہ عبدالملک کی کون سی بدعت کا خاتمہ کیا
Choose an answer
عیش پرستی کا
جاگیریں ضبط کرنے کا
اقلیتوں سے بدسلوکی کا
حق گوئی پر قد غن کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
عباس نے عیسائی کے الزام کا جواب دیا.
Choose an answer
یہ زمین میری جاگیر ہے
یہ زمین وراثتی ہے
یہ زمین خلیفہ کی ہے
یہ زمین مجھے خلیفہ ولید نے بطور جاگیر عنایت کی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 11
خاندان بنوامیہ کا دست وبازو تھا
Choose an answer
ابن جوزی
میمون بن مہران
مسلمہ عبدالملک
ابو قلابہ
Previous
Skip
Next
Back