More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICS Part 2 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
غزوہ بدر کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
یوم الفرقان
غزوہ احزاب
جیش العسرہ
جنگ فجار
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس نے کافروں سےکہا کہ آج کے دن تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا.
Choose an answer
کعب بن اشرف نے
قیصر روم ہر قل نے
شیطان نے
نجاشی نے
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسلمان کو اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنا چاہیے.
Choose an answer
بدحالی میں
مفلسی میں
خوش حالی میں
ہر حال میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ البقرہ میں بیوہ کی عدت بیان کی گئی ہے.
Choose an answer
چار ماہ اور دس دن
چار ماہ اور بیس دن
تین ماہ اور دس دن
تین ماہ اور بیس دن
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں جہنم کی آگ نہ چھوئے گی.
Choose an answer
مجوسی
یہودی
عیسائی
مشرکین
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالی نے منع کیا ہے.کہ وہ کافروں کو اپنا دوست نہ بنائیں.
Choose an answer
مومنوں کو
عربوں کو
عجمیوں کو
یہودیوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ التوبہ نازل ہوئی.
Choose an answer
فتح مکہ کے بعد
صلح حدیبیہ کے بعد
غزوہ احد کے بعد
غزوہ بدر کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 8
نجران کا وفد کتنے افراد پر مشتمل تھا.
Choose an answer
40
50
60
70
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی نے منافق مردوں اور عورتوں سے وعدہ کیا ہے.
Choose an answer
ناکامی کا
کامیابی کا
ترقی کا
جہنیم کی آگ کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی اپنے بندوں کو آزمائشوں اور امتحانات سے گزار کر اعلی مقام و مرتبہ سے نوازتا ہے.
Choose an answer
پڑھے لکھے
نیک
دولت مند
غربا
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ االانفال نازل ہوئی.
Choose an answer
5 ہجری میں
4 ہجری میں
2 ہجری میں
3 ہجری میں
Previous
Skip
Next
Back