ICS Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سراج منیر سے مراد ہے. حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
2 سراج منیر کے معنی ہے. روشن چراغ عمدہ چراغ قمیت چراغ بہترین چراغ
3 نذیر کے معنی ہے ڈر سنانے والا خوش خبری دینے والا راہ دکھانے والا نصیحت کرنے والا
4 خوش خبری دینے والے کو کہتے ہیں. مبشر نذیر شاھد داعی
5 شاہد کا معنی ہے گواہ راہبر متقی ناصح
6 سورہ الاحزاب میں ازدواج مطہرات کو تعلیم دی گئی ہے. صبرو شکر کی توکل و قناعت کی عدل و احسان کی تقویٰ و پرہیز گاری کی
7 کون سی سورت میں اللہ تعالی نے بارگاہ رسالت مآب خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے آداب سکھائے ہیں. سورہ احزاب سورہ بقرہ سورہ آل عمران سورہ النساء
8 سورہ احزاب میں عورتوں کع حکم دیا گیا ہے کہ جب وہ گھروں سے نکلیں تو چادر ڈال لیا کریں. اپنی سواری پر اپنی اولاد پر اپنے جسم پر اپنے سر پر
9 عورتوں کے لیے حجاب کا حکم کس سورت میں آیا. سورہ البقرہ سورہ النور سورہ احزاب سورہ آل عمران
10 سورہ احزاب میں واضح کیا گیا کہ میراث کی تقسیم ہوگی. رشتہ کی بنیاد پر قوم کی بنیادپر خاندان کی بنیاد پر زبان کی بنیاد پر
Download This Set