Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | قیامت تک کے لیے قابل عمل شریعت ہے. | حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت داؤد علیہ السلام |
2 | تکمیل دین اور تمام نعمت کا زکر ہے. | سورہ المائدہ میں سورہ النور میں سورہ الفتح میں سورہ الاخلاص میں |
3 | آسمان سے نزوہ مائدہ کا مطالبہ کیا گیا. | حضرت عسییٰ علیہ السلام حضرت موسی علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام حضرت یحیحی علیہ السلام |
4 | المائدہ کا معنی ہے. | دستر خوان میز کمرا کرسی |
5 | سورہ المائدہ کا دوسرا نام ہے | سورہ الممتحنہ سورہ اٌلحدید سورہ الفتح سورہ العقود |