More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICS Part 2 Chapter 16 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
منافقین کی ایک خصلت سورہ المنفقون میں بیان کی گئی ہے. وہ
Choose an answer
بخل کرتے ہیں
جھوٹ بولتے ہیں
حسد کرتے ہیں.
تکبر کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
فصیح اللسان ہونے کے باوجود اللہ تعالی نے سورہ المنفقون میں منافقین کو کہا ہے
Choose an answer
کھوکھلی لکڑیاں
بے حس جانور
ظالم انسان
ً مضبوط درخت
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ التغابن میں بچنے کی تاکید کی گئی ہے.
Choose an answer
بخل سے
حسد سے
فضول خرچی سے
تکبرسے
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ التغابن کا آغاز ہورہا ہے.
Choose an answer
ستاروں کی قسم سے
اللہ تعالی کی تسبیح سے
اللہ تعالی کی قدرت سے
قیامت کی نشانیوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ الجمعتہ نازل ہوئی.
Choose an answer
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
طائف میں
تبوک میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ الجمعتہ میں کن کے ایک غلط موقف کی تردید کی گئی ہے.
Choose an answer
یہودیوں کے
مناقین کے
مشرکین کے
صائبین کے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ التغابن کا شمار ہوتا ہے.
Choose an answer
مسبحات
معلومات
سبع مثانی
حوامیم
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ التغابن قران مجید کے کون سے پارے میں ہے.
Choose an answer
29
28
27
26
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ الجمعتہ میں رویہ بیان کیا گیا ہے
Choose an answer
یہودیوں کا
مجوسیوں کا
مسیحیوں کا
مشرکین مکہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ الجمعتہ میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد کیا تلاز کرنے کی ترغیب دی گئی ہے.
Choose an answer
اللہ تعالی کا فضل
حکمت کی باتیں
مال و دولت
دنیاوی سہولتیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ الجمعتہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زمہ داریاں بیان ہوئی ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back