ICS Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 13 Online Test With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الجمعتہ میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد کیا تلاز کرنے کی ترغیب دی گئی ہے. اللہ تعالی کا فضل حکمت کی باتیں مال و دولت دنیاوی سہولتیں.
2 سورہ الجمعتہ میں کن کے ایک غلط موقف کی تردید کی گئی ہے. یہودیوں کے مناقین کے مشرکین کے صائبین کے
3 سورہ الجمعتہ میں تذکرہ ہے. نماز تہجد کا نماز فجر کا نماز جمعہ کا نماز اشراق کا
4 سورہ الجمعتہ کا نام اس کی کون سی آیت سے ماخوز ہے. 6 7 8 9
5 سورہ الجمعتہ نازل ہوئی. مکہ مکرمہ مدینہ منورہ طائف میں تبوک میں
6 سورہ الجمعتہ میں آیات ہیں. نو دس گیارہ بارہ
7 سورہ الجمعتہ میں رکوع ہیں. دو تین چار پانچ
8 سورہ الجمعتہ قران مجید کی سورت ہے. اٹھائسیویں انچاسویں انسٹھویں باسٹھویں
9 سورہ الجمعتہ میں رویہ بیان کیا گیا ہے یہودیوں کا مجوسیوں کا مسیحیوں کا مشرکین مکہ کا
10 سورہ الجمعتہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زمہ داریاں بیان ہوئی ہیں. دو تین چار پانچ
Download This Set