More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICS Part 2 Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اللہ تعالی ایمان والوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ امانتیں سپرد کردیں.
Choose an answer
حق داروں کو
مال دارو ں کو
غریبوں کو
مسافروں کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس سورت میں وراثت کے احکام تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ آل عمران
سورہ النساء
سورہ المائدہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
حقوق اللہ میں سے سے اہم حق ہے.
Choose an answer
نماز کی پابندی
حجج کی ادائی
رشتہ داروں سے حسن سلوک
یتیموں کی پرورش
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ النساء میں ممانعت کی گئی ہے.
Choose an answer
حسد کی
غیبت کی
نشہ کی
بخل کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
جو لوگ یتیم کا مال ناحق کھاتے ہیں تو وہ اپنے بیٹوں میں بھرتے ہیں.
Choose an answer
خوراک
آگ
سونا
چاندی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون لوگ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہوئے سستی کا مظاہرہ کرتے ہیں.
Choose an answer
منافقین
مجاہدین
مہاجرین
انصار
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ النساء میں ایات ہیں.
Choose an answer
176
177
178
179
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ النساء میں اہل ایمان کو کس پر قائم رہنے کا حکم دیا گیا ہے.
Choose an answer
انصاف پر
تقویٰ پر
احسان پر
صبرپر
Previous
Skip
Next
Question # 9
کون سی سورت میں اللہ تعالی کی راہ میں قتال کرنے کا حکم دیا گیا ہے.
Choose an answer
سورہ الکہف
سورہ النساء
سورہ الرعد
سورہ یوسف
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی پسند نہیں فرماتا.
Choose an answer
متکبر کو
ان پڑھ کو
کمزور کو
مسکین کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
ناقابل معافی گناہ ہے.
Choose an answer
حسد
غیبت
شرک
اسراف
Previous
Skip
Next
Back