ICS Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی نے سورہ النساء میں حکم دیا ہےکہ حد سے آگے نہ بڑھو دین میں اعمال میں صدقات میں عبادات میں
2 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر آٹھائے جانے کا زکر ہے. سورہ البقرہ سورہ النساء سورہ الانفال سورہ التوبہ
3 کون لوگ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہوئے سستی کا مظاہرہ کرتے ہیں. منافقین مجاہدین مہاجرین انصار
4 سورہ النساء میں اللہ تعالی نے منافقین کو خوش خبری دی . دنیاوی رسوائی کی درد ناک عذاب کی مالوں کی کمی کی کاروباری نقصان کی
5 سورہ النساء میں اہل ایمان کو کس پر قائم رہنے کا حکم دیا گیا ہے. انصاف پر تقویٰ پر احسان پر صبرپر
6 کس سورت میں اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اپنا خلیل کہا ہے. سورہ النساء سورہ الانفال سورہ الکہف سورہ التوبہ
7 جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کردے تو اس کی سزا ہے. قید جلاوطنی جہنم جنت
8 کون سی سورت میں اللہ تعالی کی راہ میں قتال کرنے کا حکم دیا گیا ہے. سورہ الکہف سورہ النساء سورہ الرعد سورہ یوسف
9 اللہ تعالی نے ایمان والوں کو قران مجید میں غور وفکر کی دعوت دی ہے. سورہ القارعہ سورہ الماعون سورہ النساء سورہ اخلاص
10 اللہ تعالی ایمان والوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ امانتیں سپرد کردیں. حق داروں کو مال دارو ں کو غریبوں کو مسافروں کو
Download This Set