1 |
"اور جو اللہ کے نازل کردہ حم کے مطابق فیصلہ نہ کرے تو وہی لوگ کافر ہیں." جس سورۃ میں ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ الفاتحہ
سورہ المائدہ
سورہ النساء
|
2 |
شہریوں کو جائیداد بنانے اور نجی جائیداد کا حق جس زمرے میں آتا ہے. |
معاشرتی
معاشی
مذہبی
ثقافتی
|
3 |
دین میں کوئی زبردستی نہیں .قرآن مجید کی جس سورۃ میں ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ آل عمران
سورہ النساء
سورہ المائدہ
|
4 |
برطانیہ میں میگنا کارٹا دستاویش پر بادشاہ نے دستخط کے. |
1015
1115
1215
1315
|
5 |
حضور نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع دیا. |
9 ہجری میں
10 ہجری میں
11 ہجری میں
12 ہجری میں
|
6 |
سپریم ایپلیٹ کورٹ کتنے ججوں پر مشتمل ہے. |
2
3
4
5
|
7 |
آزاد جموں و کشمیر ریاست کا سب سے اعلی ادارہ ہے. |
جموں کونسل
کشمیر کونسل
آزاد کونسل
پاکستان کونسل
|
8 |
وزیراعظم کا انتخاب کرتا ہے. |
صوبائی اسمبلیاں
سینٹ
قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی
|
9 |
وفاق کا سربراہ منتخب صدر جبکہ صوبے کا سربراہ ہوتا ہے. |
گورنر
وزیراعلیٰ
چیف جسٹس ہائیکورٹ
وزیراعظم
|
10 |
وفاق اپنے تمام فرائض کس کے نام سے استعمال کرتا ہے. |
وزیراعظم
صدر پاکستان
چئیرمین سینٹ
سپیکر قومی اسمبلی
|