1 |
کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں اور اگر اہے تو صرف......... کی بنیاد پر |
حسب نسب
قابلیت
بھائی چارے
تقویٰ
|
2 |
کس نظریہ کے مطابق تمام انسان برابر ہیں اور یکساں طور پر حقوق رکھتے ہیں. |
آفاقی حقوق
قانونی حقوق
معاشرتی حقوق
انسانی حقوق
|
3 |
اقوام متحدہ کی کوششوں سے کب انسانی حقوق کا کمیشن بنا. |
جنوری 1946
فروری 1946
مارچ 1946
اپریل 1946
|
4 |
کس خلیفہ راشد نے حلف اٹھانے کے بعد فرمایا اگر میں حق پر فیصلہ کروں و میرا ساتھ دینا اور اگر میں حق پر نہ ہوں تو مجھے ہٹا دینا. |
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عمر رضہ
حضرت عثمان رضہ
حضرت علی رضہ
|
5 |
خطبہ حجتہ الوداع کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے جانثاروں کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہوئے. |
ایک لاکھ 10 ہزار
ایک لاکھ 20 ہزار
ایک لاکھ 30 ہزار
ایک لاکھ 40 ہزار
|
6 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کس پہاڑکے قریب کھرے ہوکر ارشاد فرمایا. |
جبل نور
جبل رحمت
جبل احد
جبل ثور
|
7 |
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کا عالمی منشور کیا گیا. |
1946
1947
1948
1949
|
8 |
گرفتاری کی صورت میں شہر کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جاتا ہے. |
20 گھنٹے میں
22 گھنٹے میں
24 گھنٹے میں
20 گھنٹےمیں
|
9 |
ہر سال جس تاریخ کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی سالگرہ منائی جاتی ہے |
یکم دسمبر
5 دسمبر
8 دسمبر
10 دسمبر
|
10 |
سیاسی حقوق کے زمرے میں آتا ہے. |
ووٹ کا حق
مذہبی آزادی
پیشہ اختیار کرنا
تعلیم حاصل کرنا
|