ICS Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلامی ریاست میں سربراہ مملکن عوام کا ............ ہوتا ہے. مالک زمہ دار خادم آصل حکمران
2 قرار داد لاہور آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کب منظور کی گئی. 1910 1940 1933 1927
3 علامہ اقبال نے 1930 میں اپنا مشہور صدارتی خطبہ دیا. دہلی کراچی آلہ آباد لاہور
4 کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر کسی گورے کو کسی کالے پر اور کسی کالے کو کسی گورے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں ہے . خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. نبوت کے فورا بعد ہجرت مدینہ کے موقع پر حجتہ الوداع کے موقع پر صلح حدیبیہ کے موقع پر
5 شملہ وفد کیس کی قیادت میں وائسرائے ہند لارڈ منٹو سے ملا. نواب وقارالملک نواب محسن الملک سرسید احمد خان سر آغاخان
6 اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ دین اسلام ہے جس سورۃ میں فرمایا. سورہ البقرہ سورہ آل عمران سورہ النساء سورہ المائدہ
7 نظریہ لفظ آئیدیالوجی کا ترجمہ ہے . آئیڈیالوجی لفظ ہے. اردو کا عربی کا فرانسیسی کا یونانی کا
Download This Set