1 |
قرارداد مقاصد منظور ہوئی. |
12 مارچ 1949
7 مارچ 1949
23 مارچ 1949
14 اگست 1940
|
2 |
لیاقت علی خان کا پیش کردہ مسورہ قرارداد مقاصد کی شکل میں منظور کیا گیا |
12 مارچ 1949
12 مارچ 1950
10 مارچ 1949
9 مارچ 1949
|
3 |
قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ نے پشاور میں طلبہ سے خطاب کیا |
1945
1947
1946
1948
|
4 |
برصغیر میں جداگانہ اںتخابات کا مطالبہ سے سے پہلے کیا. |
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے
سرسید احمد خان
چودھری محمد علی
قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ
|
5 |
نظریہ لفظ آئیڈیالوجی کا ترجمہ ہے آئیڈیالوجی لفظ ہے |
اردو
عربی کا
فرانسیی کا
یونانی کا
|
6 |
عدل کے لفظی معنی ہے. |
پرامن اور خوشحال معاشرہ
اجتماعی بہتری
کردار کی تعمیر و تشکیل
لسہ صحیح جیز کو صحیح جگہ پر رکھنا
|
7 |
قرآن مجید کی بنیاد ہے. |
اسلام پر
قانون پر
اسلام اور قانون پر
کوئی نہیں
|
8 |
پاکستان کی بنیاد رکھی گئی ہے. |
دو قومی نظریہ پر
ایک قومی نظریہ پر
ہندو نظریہ پر
نظریہ انسانیت پر
|
9 |
قائداعظم نے 21 مارچ 1948 کو عوام سے خطاب کیا. |
ڈھاکہ
لاہور
کراچی
دہلی
|
10 |
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے. |
قائداعظم
لیاقت علی خان
سکندر مرزا.
نہرو
|