More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Pakistan Studies Test Online MCQs With Answers
Question # 1
مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست میں............. کا قیام اپنے شہریوں کی بنیادی ضروریات کی تکیمل کی طرف ایک موثر قدم تھا.
Choose an answer
بیت الدار
بیت الحکمت
بیت المعمور
بیت المال
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایلمینڑی تعلیم کا دورانیہ ہے.
Choose an answer
چھے سال
سات سال
آٹھ سال
نو سال
Previous
Skip
Next
Question # 3
جس ائینی ترمیم میں مسلمان کی تعریف کی گئی
Choose an answer
دوسری
پانچویں
اٹھارہویں
آٹھویں
Previous
Skip
Next
Question # 4
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا طریقہ تدریس ہے.
Choose an answer
غیر رسمی
فاصلاتی
پیچیدہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
دوسرے انسانوں کے ساتھ امن و امان صلح محبت اور حسن سلوک سے رہنا کہلاتا ہے
Choose an answer
امن و آشتی
عدل
صلح جوئی
بقائے باہمی
Previous
Skip
Next
Question # 6
گلگت بلتستان کونسل کے ارکان کی تعداد ہے.
Choose an answer
12
14
16
18
Previous
Skip
Next
Question # 7
ملک میں پہلے عام انتخابات جس سال ہوئے.
Choose an answer
1964
1968
1970
1972
Previous
Skip
Next
Question # 8
خطبہ حجتہ الوداع کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے جانثاروں کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہوئے.
Choose an answer
ایک لاکھ 10 ہزار
ایک لاکھ 20 ہزار
ایک لاکھ 30 ہزار
ایک لاکھ 40 ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 9
حقوق دو طرح کے ہوتے ہیں اخلاق حقوق اور
Choose an answer
سماجی حقوق
قانون حقوق
انفرادی حقوق
مقامی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 10
لیاقت علی خانکا پیش کردہ مسورہ قرار داد مقاصد کی شکل میں کب منظور کیا گیا.
Choose an answer
10 مارچ 1949
12 مارچ 1949
14 مارچ 1949
16 مارچ 1949
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسلام میں سوائے............... کے کوئی کس سے برتر نہیں.
Choose an answer
حسن و جمال
قانون
تعلیم
تقویٰ
Previous
Skip
Next
Back