More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Pakistan Studies Test Online MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان کے دوسرے ائین 1962 کے تحت کون صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہوا.
Choose an answer
سکندر مرزا
ایوب خان
غلام محمد
چوہدری فضل الہیٰ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس خلیفہ راشد نے غیر مسلموں کے حقوق کی حفاظت کے لے معاہدہ تحریر فرمایا.
Choose an answer
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عمر رضہ
حضرت علی رضہ
حضرت عثمان رضہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
جنرل ضیاء الحق نے کب ایک عبوری ائیں نآفذ کیا.
Choose an answer
1978
1979
1980
1981
Previous
Skip
Next
Question # 4
آزاد جموں کشمیر کی سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد ہے
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 5
مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست میں............. کا قیام اپنے شہریوں کی بنیادی ضروریات کی تکیمل کی طرف ایک موثر قدم تھا.
Choose an answer
بیت الدار
بیت الحکمت
بیت المعمور
بیت المال
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگست 1990 میں محترمہ بے نظیر کی حکومت کو برطرف کیا
Choose an answer
غلام اسحاق خان نے
فاروق احمد خان لغاری نے
بلخ شیر مزاری نے
وسیم سجاد نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سی تعلیم اگلے مدارج کے لیے لانچنگ پیڈ کی حیثیت رکھتی ہے.
Choose an answer
ایلیمنٹری تعلیم
ثانوی تعلیم
پرائمری تعلیم
ہائر سیکنڈری تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 8
وفاق کا سربراہ منتخب صدر جبکہ صوبے کا سربراہ ہوتا ہے.
Choose an answer
گورنر
وزیراعلیٰ
چیف جسٹس ہائیکورٹ
وزیراعظم
Previous
Skip
Next
Question # 9
شملہ وفد کیس کی قیادت میں وائسرائے ہند لارڈ منٹو سے ملا.
Choose an answer
نواب وقارالملک
نواب محسن الملک
سرسید احمد خان
سر آغاخان
Previous
Skip
Next
Question # 10
سپریم ایپلیٹ کورٹ کتنے ججوں پر مشتمل ہے.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 11
صدر غلام اسحاق خان نے کب بے نظیر بھٹو حکومت برطرف کی.
Choose an answer
جون 1990
جولائی 1990
اگست 1990
ستمبر 1990
Previous
Skip
Next
Back