ICS Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عمررضہ نے امان دی. اہل شام اہل مصر کو اہل یمن کو اہل ایلیا کو
2 کس خلیفہ راشد نے غیر مسلموں کے حقوق کی حفاظت کے لے معاہدہ تحریر فرمایا. حضرت ابو بکر رضہ حضرت عمر رضہ حضرت علی رضہ حضرت عثمان رضہ
3 رواداری کے تعلق سے قرآن مجید کا سب سے بنیادی اصول یہ ہے کہ دین میں کوئی .............. نہیں. جرم جبر فساد مرضی
4 کس سورت میں لوہے کو اسلحہ اور طاقت سے نسبت دی گئی ہے. سورہ الحجرات سورہ البقہ سورہ مزمل سورہ الحدید
5 لیاقت علی خانکا پیش کردہ مسورہ قرار داد مقاصد کی شکل میں کب منظور کیا گیا. 10 مارچ 1949 12 مارچ 1949 14 مارچ 1949 16 مارچ 1949
6 قائداعظم نے کب طلبہ سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا" ہمارا رہنما اسلام ہے اور یہی ہماری زندگی کا مکمل ضابطہ ہے." جنوری 1940 مارچ 1940 فروری 1940 اپریل 1940
7 کس خلیفہ راشد نے اپنے دور خلافت میں خود پر تنقید کا جواب خندہ پیشانی سے دیا. حضرت عمر رضہ حضرت ابو بکر رضہ حضرت عثمان رضہ حضرت علی رضہ
8 اسلامی ریاست میں اللہ تعالی کا نائب ہوتا ہے. منصف قاضی استاد حکمران صدر مملکت
9 اسلامی ریاست میں تمام طاقتوں کا سرچشمہ ہے. منصف قاضی اللہ تعالی حاکم وقت مجلس شوریٰ
10 مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست میں............. کا قیام اپنے شہریوں کی بنیادی ضروریات کی تکیمل کی طرف ایک موثر قدم تھا. بیت الدار بیت الحکمت بیت المعمور بیت المال
Download This Set