1 |
وفاق میں وزارت کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے. |
وزیر
ایڈیشنل سیکریٹری
سیکرٹری
جوائنٹ سیکرٹری
|
2 |
1973 کا ائین ناٍفذ ہوا |
11 اگست کو
12 اگست کو
13 اگست کو
14 اگست کو
|
3 |
ملک میں پہلے عام انتخابات جس سال ہوئے. |
1964
1968
1970
1972
|
4 |
ملک کا ناظام چلانے کے لیے ایک عبوری ائین 1972 میں بنایاگیا اور مستقبل کے ائین کے لیے نو منتخب قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی. |
10
15
20
25
|
5 |
اگست 1990 میں محترمہ بے نظیر کی حکومت کو برطرف کیا. |
بلخ شیر مزاری
وسیم سجاد
فاروق احمد لغاری
غلام اسحاق خان
|
6 |
بنگلہ دیش کے قیام کے بعد محمد یحیحیٰ خان نے باقی ماندہ مغربی پاکستان میں اقتدار سپرد کردیا. |
فضل الہیٰ چودھری کے
چودھری ظہور الہٰی
فیروز خان نون
زوالقفار علی بھٹوکا
|
7 |
آئین ملک میں ناٍفذ رہا 1956 |
دوسال
اڑھائی سال
تین سال
چار سال
|
8 |
اسلام میں سوائے............... کے کوئی کس سے برتر نہیں. |
حسن و جمال
قانون
تعلیم
تقویٰ
|
9 |
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمنے خطبہ حجتہ الوداع کس مقام پر ارشاد فرمایا. |
منٰی میں
مزدلفہ میں
جمرات میں
میدان عرفات میں
|
10 |
دوسرے انسانوں کے ساتھ امن و امان صلح محبت اور حسن سلوک سے رہنا کہلاتا ہے |
امن و آشتی
عدل
صلح جوئی
بقائے باہمی
|