ICS Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کے دوسرے ائین 1962 کے تحت کون صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہوا. سکندر مرزا ایوب خان غلام محمد چوہدری فضل الہیٰ
2 قیام پاکستان کے بعد پاکستان میں کون سا نظام رائج کیا گیا. پارلیمانی نظام وفاقی نظام جمہوری نظام وفاقی پارلیمانی جمہوری نظام
3 ملک میں کون سے انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے گئے 1970 1977 1985 1988
4 کس تاریخکو مشرقی پاکستان "بنگلہ دیش" کے نام سے نیا ملک بنا. 16 ستمبر 1971 16 اکتبور 1971 16 نومبر 1971 16 دسمبر 1971
5 جنرل محمد یحیحیٰ خان نے کب مارشل لا ناٍفذ کرکے ائین کو منسوخ کردیا. 25 مارچ 1968 25 مارچ 1969 25 مارچ 1970 25 مارچ 1971
6 جنرل محمد ایوب خان کب سے کب تک اقتدار میں رہے. 1958 تا 1967 1958 تا 1968 1958 تا 1969 1958 تا 1970
7 کس وزیراعظم نے 1956 ائین کی دستور سازی پرپوری توجہ دے کر اسے مکمل کیا. سکندر مرزا محمد علی بوگرہ چودھری محمد علی فیروز خان نون
8 گورنر جںرل غلام محمد نے کب دستور اسمبلی تحلیل کی. 1952 1953 1954 1956
9 جس ائینی ترمیم میں مسلمان کی تعریف کی گئی دوسری پانچویں اٹھارہویں آٹھویں
10 صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے. صدر گورنر وزیراعلیٰ سپیکر
Download This Set