ICS Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 1990 کے انتخابات جیت کر کس نے وزارت عظمیٰ سنبھالی بلخ شیر مزاری محمد میاں سومرو معین قریشی میاں نواز شریف
2 اکتوبر 1990کے انتخابات میں کس جماعت نے کامیابی حاصل کی. اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ق) پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن)
3 صدر غلام اسحاق خان نے کب بے نظیر بھٹو حکومت برطرف کی. جون 1990 جولائی 1990 اگست 1990 ستمبر 1990
4 جنرل ضیاء الحق کے انتقالکے بعد کون صدر پاکستان بنا. غلام اسحاق خان محمد میاں سومرو فاروق لغاری رفیق تارڑ
5 محمد خان جونیجو کب ملک کے وزیر اعظم منتخب ہوئے. 15 جنوری 1985 23 مارچ 1985 24 اپریل 1985 14 اگست 1985
6 جنرل ضیاء الحق نے کب نامزد مجلس شوریٰ کی تشکیل کا اعلان کیا. ستمبر 1981 اکتوبر 1981 نومبر 1981 دسمبر 1981
7 جنرل ضیاء الحق نے کب ایک عبوری ائیں نآفذ کیا. 1978 1979 1980 1981
8 زوالفقار علی بھٹو حکعمت نے کب انتخابات منعقد کرائے. مارچ 1977 اپریل 1977 مئی 1977 جون 1977
9 صدر ایوب خان نے مستعفی ہو کر اقتدار کس کے حوالے کیا. جنرل محمد یحیحیٰ خان زوالفقار علی بھٹو جنرل ضیاء الحق چوہدری فضل الہیٰ
10 صدر محمد ایوب خان کب اقتدار سے الگ ہوئے. 1968 1969 1970 1971
Download This Set