ICS Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میاں نواز شریف کے بعد کس نے وزارت عظمیٰ سنبھالی شاہد خاقان عباسی عمران خان راجہ پرویز اشرف خواجہ محمد آصف
2 میاں نواز شریف نے کب تیسری بار وزارت عظمیٰ سنبھالی 2012 2013 2014 2015
3 آصف علی زرداری نےکب صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھایا. 6 ستمبر 2008 9 ستمبر 2008 12 ستمبر 2008 15 ستمبر 2008
4 فروری 2008 کے انتخابات جیت کر کس نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا . محمد میاں سومرو راجہ پرویز اشرف یوسف رضا گیلانی چوہدری شجاعت حسین
5 2002 کے انتخابات جیت ک وزارت عظمیٰ کس نے سنبھالی میر ظفر اللہ جمالی شوکت عزیز غلام مصطفیٰ جتوئی چوہدری شجاعت حسین
6 جنرل پرویز مشرف کے کب نواز شریف حکومت کو ختم کیا. یکم اکتوبر 1999 10 اکتوبر 1999 12 اکتوبر 1999 16 اکتوبر 1999
7 میاں نواز شریف کب دوسری بار وزیراعظم بنے. 1996 1997 1998 1999
8 1996 میں بے نظیر حکومت کے خاتمے کے بعد کے بعد کون عبوری وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوا. معین قریشی ملک معراج خالد شوکت عزیز غلام مصطفیٰ جتوئی
9 کب صدر فاروق لغاری نے بے نظیر بھٹو حکومت برطرف کی. ستمبر 1996 اکتوبر 1996 نومبر 1996 دسمبر 1996
10 محترمہ بے نظیر بھٹو نے کب دوسری بار وزارت عظمیٰ سنبھالی 1991 1992 1993 1994
Download This Set