1 |
اگست 2004 میں کون ملک کا نیا وزیراّعظم بنا. |
بینظیر بھٹو
میاں محمد سومرو
شوکت عزیز
وسیم سجاد
|
2 |
جون 2004 میں ظفراللہ جمالی کے استعفیٰ کے بعد کون دو ماہ کےلیے وزیراعظم بنا |
چوہدری شجاعت حسین
چوہدری پرویز الہٰی
میاں محمد سومرو
غلام مصطفیٰ جتوئی.
|
3 |
1956 کا ائین کتنا عرصہ ملک میں نافذ رہا. |
ڈیڑھ سال
دو سال
ڈھائی سال
تین سال
|
4 |
1956 آئین کے تحت پاکستان اسلامی جمہوریہ ہوگا اور .......... نظام قائم ہوگا. |
وفاقی
وفاقی پارلیمانی
پارلیمانی
جمہوری
|
5 |
مغربی پاکستان کے چار صوبوںکو ملاکر ایک صوبہ بنایا گیا اور اسے نام دیا گیا. |
نیشنل یونٹ
ون یونٹ
ویسٹ یونٹ
پاکستان یونٹ
|
6 |
قرارداد مقاصد 1949 کےمطابق اقتدار اعلی کا مالک ہے. |
عادل حکمران
اللہ تعالی
سپہ سالار
قاضی
|
7 |
کس ترمیم میں فاٹا کو خیبر پختوانخوا میں ضم کردیا گیا. |
22 ویں
23 ویں
24 ویں
25 ویں
|
8 |
کس ترمیم کے تحت صوبہ سرحد کا نام خیبر پختوانخوا رکھا گیا. |
چودہویں
پندرہویں
سترہویں
اٹھارہویں
|
9 |
1973 کے ائین میں پہلی ترمیم کب کی گئی. |
1973
1974
1975
1976
|
10 |
اپریل 2022 میں عمران خانکے بعد کون وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہوا. |
چوہدری پرویز الہیٰ
میاں شہباز شریف
راجہ پرویز اشرف
خواجہ محمد آصف
|