1 |
1973 ائین تحریری شکل میں ہے اس کی کتنی دفعات ہیں. |
250
260
280
300
|
2 |
1970 انتخابات میں مشرقی پاکستان میں کس جماعت نے نمایاں کامیابی حاصل کی. |
پاکستان پیپلز پارٹی
عوامی لیگ
پاکستان مسلم لیگ
جماعت اسلامی
|
3 |
1962 ائین کےتحت ملک میں کون سا طرز حکومت رائج کیا گیا. |
وفاقی پارلیمانی
پارلیمانی جمہوری
نیم وفاقی
صدارتی
|
4 |
1962کا تحریری ائین کتنی دفعات پر مشتمل تھا. |
100
150
200
250
|
5 |
1958 میں ایوب خان نے صدر پاکستانکے علاوہ دوسرا کون سا عہدہ سنبھالا. |
وزارت عظمیٰ
جائنٹ چیف آف سٹاف
چئیر مین سینٹ
چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر
|
6 |
1956 ائین کے تحت ارکان قومی اسمبلی کی تعداد مقرر کی گئی. |
100
200
300
400
|
7 |
9 ستمبر 2013 کو کون صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہوا. |
عارف علوی
آصف علی زرداری
رفیق تاررڑ
ممنون حسین
|
8 |
مئی 2013کے عام انتخابات میں کس جماعت نے کامیابی حاصل کی. |
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان پیپلز پارٹی
ٔپاکستان مسلم لیگ ق
متحدہ مجلس عمل
|
9 |
22 جون 2012 کو یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے بعد کون وزیراعظم بنا. |
میاں نواز شریف
راجہ پرویز اشرف
شاہد خاقان عباسی
ناصرالملک
|
10 |
صدر پرویز مشرف کب صدارت سے مستعفی ہوئے. |
اپریل 2008
جون 2008
جولائی 2008
اگست 2008
|