ICS Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

ICS Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آزاد جموں کشمیر کی سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد ہے 3 4 5 6
2 گلگت بلتستان کونسل کے ارکان کی تعداد ہے. 12 14 16 18
3 کشمیر کونسل کے ارکان کی تعداد ہے. 121 14 10 16
4 صوبائی فرائض کی انجام دہی کےلیے و ادارہ قانون سازی کرتا ہے. قومی اسمبلی سینٹ صوبائی اسمبلی مقامی حکومتیں.
5 وفاق جس کے نام سے اپنے فرائض سر انجام دیتا ہے. صدر گورنر لارڈ میئر میئر
6 وزیراعظم کی مدد کے لیے کون سی کابینہ ہوتی ہے. وفاقی کابینہ قومی کابینہ پارلیمانی کابینہ جمہوری کابینہ
7 صدر پاکستان کا انتخاب کتنے سال کے لیے کیا جاتا ہے. 3 4 5 6
8 1973 ائین کے تحت ارکان سینٹ کی تعداد تھی. 90 96 100 104
9 1973 ائین کے تحت ارکان قومی اسمبلی کی تعداد تھی. 242 272 342 362
10 1973 ائین کے تحت ملک میں کون سا نظام حکومت رائج کیا گیا. وفاقی پارلیمانی وفاقی جمہوری نیم وفاقی نیم جمہوری
Download This Set