1 |
انسان کے اندر کھلی یا چھپی صلاحیتوں کے بروئے کار لانے کا نام ہے. |
تعلیم
تعلم
دستور
معرفت
|
2 |
غیر رسمی تعلیم کا سب سے بڑا اور اہم مرکز ہے. |
گھر
خاندان
مسجد
ورکشاپ
|
3 |
تعلیم کے حصول کے کتنے طریقے ہیں. |
2
3
4
5
|
4 |
عام تعلیم کےلیے سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے متوازی.... تعلیم کے مدارس کا ایک وسیع نظام موجود ہے. |
نیم رسمی
رسمی
عسکری
مذہبی
|
5 |
ہوم اکنامکس کا دوسرا نام ہے. |
گھریلو کام کاج
گھریلو تعلیم
گھریلو امور
امور خانہ داری
|
6 |
بیشتر دیہی آبادی کا پیشہ ہے. |
گلہ بانی
مگس پانی
کھیتی باڑی
محنت مزدوری
|
7 |
پاکستان میں جج اور وکیل بننے کے لیے کون سی تعلیم ضروری ہے. |
ایف اے
ایف ایس سی
ایل ایل بی
ایل ایل ایم
|
8 |
گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کی تعلیم کیا کہلاتی ہے. |
ہائر پرائمری تعلیم
اعلی ثانوی تعلیم
ایلیمنڑی تعلیم
اعلی تعلیم
|
9 |
کون سی تعلیم اگلے مدارج کے لیے لانچنگ پیڈ کی حیثیت رکھتی ہے. |
ایلیمنٹری تعلیم
ثانوی تعلیم
پرائمری تعلیم
ہائر سیکنڈری تعلیم
|
10 |
کون سی تعلیم ابتدائی تعلیم اور اعلی تعلیم کے درمیان ایک پل کا کام دیتی ہے. |
ایلیمنڑی تعلیم
ہائر پرائمری تعلیم
سیکنڈری تعلیم
ہائر سکینڈری تعلیم
|