1 |
پہلے ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے کس ٹی کو ہراکر ٹائٹل جیتا. |
سپین
جرمنی
بھارت
روس
|
2 |
پہلا ہاکی کپ 1971 کس ٹیم نے جیتا |
پاکستان
انگلینڈ
بلجیئم
آسٹریلیا
|
3 |
پہلا ہاکی ورلڈ کپ میں کتنی ٹیموں نے شرکت کی. |
8
10
12
14
|
4 |
پہلے ہاکی ورلڈ کپ 1971 کی باضابطہ منظوری کب دی گئی. |
جنوری 1970
فروری 1970
مارچ 1970
اپریل 1970
|
5 |
ائر مارشل ریٹائرڈ نور خان کس عشرے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر تھے. |
پچاس
ساٹھ
ستر
اسی
|
6 |
کبڈی کا پہلا ورلڈ کپ کب ہوا. |
2008
2010
2012
2014
|
7 |
1994 میں پاکستان کے محمد یوسف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ کپ سنوکر چمپئن شپ کس ملک میں جیتی. |
فرانس
برطانیہ
جرمنی
جنوبی افریقہ
|
8 |
1975 میں پہلا ورلڈ کپ کہاں کھیلا گیا. |
انگلینڈ
آسٹریلیا
وسیٹ انڈیز
بھارت
|
9 |
1994 میں پاکستان نے کس کھلاڑی کی قیادت میں ہاکی ورلڈ کپ جیتا. |
شہباز احمد
حسن سردار
قمر ابراہیم
طاہر زمان
|
10 |
پاکستان نے پہلی مرتبہ عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی کی |
1982
1986
1990
1994
|