1 |
دنیا کا کم ترین سنوکر عالمی چمپئن کا نام ہے. |
- A. محمد صالح
- B. عامر درویش
- C. احسن رمضان
- D. کیری ولسن
|
2 |
1973 کے ائین میں آٹھارہویں ترمیم کے زریعے کب مختلف اداروں کو صوبوں کے حوالے کیا گیا. |
- A. 2008
- B. 2014
- C. 2010
- D. 2012
|
3 |
پاکستان نے کب کبڈی ورلڈ کپ میں فتح حاصل کی. |
- A. 2012
- B. 2022
- C. 2020
- D. 2016
|
4 |
پانچ ہزار سالہ پرانی تہذیب موہن جو داڑو کہاں واقع ہے. |
- A. ساہیوال
- B. ٹھٹھہ
- C. لاڑکانہ
- D. مردان
|
5 |
گاما پہلوان کا اصل نام کیا تھا. |
- A. محمد جمال
- B. محمد عظیم
- C. محمد علی
- D. محمد بخش
|
6 |
فٹبال کو امریکہ میں کیا کہاجاتا ہے. |
- A. رگبی
- B. سوکر
- C. ساٍفٹ بال
- D. ہارڈ بال
|
7 |
مشہور تاریخی سیر گاہ زیارت کہاں واقع ہے. |
- A. بلوچستان
- B. پنجاب
- C. گلگت بلتستان
- D. خیبر پختوانخواہ
|
8 |
کسی گرینڈ سلام ٹینس فائنل تک پہنچے والے واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں. |
- A. رشید ملک
- B. عقیل خان
- C. حمید الحق
- D. اعصام الحق
|
9 |
بیسویں صدی میں پاکستان نے کتنے برٹش اوپن چمپین پیدا کیے |
|
10 |
پاکستان کتنی بار اولمپک ہاکی کا چمپئن بن چکا ہے. |
|