1 |
نویں اور دسویں جماعتوں کی تعلیم کیا کہلاتی ہے. |
سیکنڈری تعلیم
ایلیمنٹری تعلیم
ہائر سکینڈری تعلیم
پروفیشنل تعلیم
|
2 |
کون سی تعلیم کسی ملک کے نظام تعلیم کی بنیاد ہوتی ہے. |
ابتدائی تعلیم
مذہبی تعلیم
ثانوی تعلیم
اعلی تعلیم
|
3 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم کے زریعے کس کی ثقاف کی تشکیل نہ کی. |
مسلمانوں
قبائل
اہل مکہ
عربوں
|
4 |
کچھ ماہرین تعلیم کے نزدیک ایک تعلیم قوم کے تہذیبی دوثے کی حفاظت کرتی ہے اس کی اصلاح کرتی ہے اور قومی ثقافت کو منتقل کرتی ہے. |
نسل در نسل
رفتہ رفتہ
پہلو بہ پہلو
دھیرے دھیرے
|
5 |
کچھ ماہرین تعلیم کے نزدیک تعلیم معاشرے کے ساتھ...... پیدا کرنے کا عمل ہے. |
تربیت
ارتباط
تبدیلی
مطابقت
|
6 |
تعلیم کس زبان کےلفظ علم سے ماخوز ہے. |
اردو
ترک
عربی
فارسی
|
7 |
پاکستان میں کتنے فیصد بچے ابتدائی تعلیم مکمل ہونے سے پہلے سکول چھوڑ دیتے ہیں. |
25 فیصد
50 فیصد
60 فیصد
70 فیصد
|
8 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کہاں واقع ہے. |
کراچی
لاہور
راوالپنڈی
اسلام آباد
|
9 |
حکومت پاکستان نے سرکاری اداروں اور ملازمتوں میں خصوصی افراد کےلیے کتنا کوٹہ مقرر کیا ہے. |
ایک فیصد
ڈیڑھ فیصد
دو فیصد
اڑھائی فیصد
|
10 |
پاکستان میں انجئیرنگ ڈگری کے حصول کےلیے کم از کم تعلیمی عرصہ ہے. |
2 سال
3 سال
4 سال
5 سال
|